پارڑئی بریکوٹ میں پولیس موبایل کے ٹکر سے جاں بحق ہونے والی لڑکی کے واقع پر ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش کا فوری ایکشن.
کانسٹیبل ڈرائیور عثمان زیب کے خلاف مقدمہ درج، معطل کرکے انکوائری کرنے کا حکم.
سکواڈ انچارج ہیڈکانسٹیبل عصمت علی کو بھی معطل کیا گیا.
قانون سب کے لئے یکساں ہیں. دلاورخان بنگش ڈی پی او سوات
GIPHY App Key not set. Please check settings