اندراب_جھیل کالام کے خوبصورت#
وادی کالام سے براستہ بلو واٹر سات گھنٹے ہائیکنگ پر واقع اندراب جھیل پہنچ کر دل خوشی سے باغ باغ ہوجاتا ہے
حکومت سے یہی گزارش ہوگی کہ جلد از جلد اندراب جھیل تک سڑک بنائی جائے تاکہ سوات کالام آنے والے تمام ٹورسٹ اس خوبصورت جھیل کو دیکھ سکے اور یہاں کے نظاروں سے لطف اندوز ہوسکے،