ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی دلچسپی پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیاحوں کی حفاظت کے لئے سوات میں خواتین سمیت 3 نئے تھانے اور 8 نئی چوکیات قائم کردی گئی
ہیں۔ جن میں عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر اور اپر سوات میں منی پولیس ہیڈکوارٹر بھی قیام کیاگیاہے۔سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے سیف سٹی پراجیکٹ کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ڈی پی او سوات کا مزیر کہنا تھا کہ اب سوات میں امن کی فضاء قائم ہے اور اس کو برقرار رکھنے کے لئےمزید چوکیات اور پولیس اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔۔ انہوں نے کہاکہ فغانستان کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر سوات میں سیکورٹی انتظامات کو مزہد مستحکم بنائے گئے ہیں کیو نکہ امن وامان کوبرقراررکھنا ہماری سب کی ذمہ… More
in Swat Police
DPO Dilawar khan Zendabad
Good job Bangash sb
Zbrdst
D P O Dilawar Mhan Bangish the Great.
ZindaAbad
Mashallah zabr 10
It’s not up to police stations its up to DPO and he is very incompetent and dishonest to swat… What’s going on in swat never happened before in swat