in

ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی دلچسپی پر امن و امان کی صورت

ڈی پی او سوات دلاور خان بنگش نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ محمود خان کی خصوصی دلچسپی پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور سیاحوں کی حفاظت کے لئے سوات میں خواتین سمیت 3 نئے تھانے اور 8 نئی چوکیات قائم کردی گئی ہیں۔ جن میں عملہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹر اور اپر سوات میں منی پولیس ہیڈکوارٹر بھی قیام کیاگیاہے۔سٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لئے سیف سٹی پراجیکٹ کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ڈی پی او سوات کا مزیر کہنا تھا کہ اب سوات میں امن کی فضاء قائم ہے اور اس کو برقرار رکھنے کے لئےمزید چوکیات اور پولیس اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔۔ انہوں نے کہاکہ فغانستان کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر سوات میں سیکورٹی انتظامات کو مزہد مستحکم بنائے گئے ہیں کیو نکہ امن وامان کوبرقراررکھنا ہماری سب کی ذمہ… More


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to Shereen KhanCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

7 Comments

Loading…

0