in

رحیم آباد پولیس کی بروقت کاروائی، قتل میں ملوث ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار دوست نے اپنے ہی دوست کو گ

رحیم آباد پولیس کی بروقت کاروائی، قتل میں ملوث ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
دوست نے اپنے ہی دوست کو گولی مار کر قتل کیا تھا
تفصیلات کے مطابق: آج مورخہ24-08-2021کو تھانہ رحیم آباد وپولیس کو اطلاع ملی کہ رحیم آباد کے پہاڑی علاقے میں ایک جوان کی نعش پڑی ہیں، ایس ایچ اُو تھانہ رحیم آباد آیاز خان، انوسٹی گیشن سٹاف اور پولیس پر مشتمل ٹیم فوری طور جائے وقوعہ پہنچ کر انوسٹی گیشن ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کئے، جائے وقوعہ سے ایک عدد پستول اور کارتوس بھی برآمد کرلی۔ نعش کے بارے میں معلومات کرتے ہوئے مسمی شتمند ولد بونیرے سکنہ محلہ بخت مند رحیم آباد نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا بیٹا عابد علی ہے جو کل شام گھر واپس نہیں آیا تھا۔
ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے فوری طور پر ایس پی لوئر… More


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0