کَجری کی تین جھیلیں۔۔ شاہی باغ، گبرال سوات۔۔۔
کجری کی تین جھیلیں،،، پہلی جھیل تقریباً تیرہ ہزار فِٹ کی بلندی پر، دوسری جھیل تیرہ ہزار دو سو فٹ کی بلندی پر اور تیسری جھیل تقریباً چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع
ہے۔ ان جھیلوں تک پہنچنے کے ذرائع:
سوات کے سیاحتی مقام کالام سے وادیِ اتروڑ تک کسی بھی گاڑی میں بیٹھ کر جانے کے بعد شاہی باغ گبرال کے لیے بائک یا جیپ میں بیٹھ کر چلے جائیں۔ شاہی باغ بہت ہی عمدہ جگہ ہے اور گزشتہ دو تین سالوں سے اپنی منفرد خوب صورتی کی وجہ سے یہ جگہ کافی مشہور ہو چکی ہے۔
شاہی باغ سے کجری جھیلوں کے لیے پیدل سفر شروع ہوتا ہے۔ شفاف پانیوں کی ندی کے دائیں سمت سفر جاری رکھیں۔ تین گھنٹے کا سفر ندی کے ساتھ ساتھ رہتا ہے۔ دائیں بائیں بلند و بالا پہاڑی سلسلے اور ان پہاڑوں سے گرتے… More
❤
Haad de kare Bachaa
Zaber dast
Es page may jitne b members hain,taqreeban sub members aise jagoon say waqif hain, kindly origional pictures upload kya karein, filters lagane k zarorat nahe. Shukria