in

اطلاع عام کچھ لوگوں نے 3 سال پرانے خبر کو دوبارہ فیس بک، اور واٹس ایپ پر شئیر کیا ہے لہذا یہ واقعہ

اطلاع عام
کچھ لوگوں نے 3 سال پرانے خبر کو دوبارہ فیس بک، اور واٹس ایپ پر شئیر کیا ہے لہذا یہ واقعہ تین سال پہلے پیش آیا تھا اور مذکورہ شخض کو تھانہ سیدوشریف پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
تمام دوستوں سے گزارش ہیں کہ بغیر تصدیق یا کسی بھی ادارے کے آفیشل پیج سے جاری نہ ہونے والی خبر کو نہ پھیلائیں۔
مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں شکریہ۔
·

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

27 Comments

Leave a Reply
  1. ابھی تک کہا تھے سوئے ھوئے تھے کیا کے پی کے پولیس کے نام پہ ایک پیج نے بھی شئیر کی کیا وہ پیج فیک ہے اگر فیک ہے تو کاروائی کیو نہیں کی اسکی تردید جلدی آنی چاہیے تھی

  2. میں اپکوں کوٸ تصاویر کمنٹ نہیں کرسکتا آپشن بند ہیں ورنہ اپکے بات کا بہت زبردست ثبوت میرا پاس ہے

  3. مڑہ فیسبک نہ خو چے چا سہ شئر کڑہ۔۔۔تصدیق نشتہ خو سنی سنائی لانجہ دہ۔۔۔۔دا ھلک بہ پخوا رازاد شوے ئے او اوس بہ بیا قیمہ خرسئ۔۔ھسے سر لگ معلومات خو ئے بیا ھم اوکئ۔۔چرتہ بیا؟؟؟؟؟زکہ چے روجہ بیا دہ

Leave a Reply to Icc warld xi Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *