مورخہ:31-03-2019 فون:0946-9240393 ای میل: dposwat@gmail.com پریس ریلیز خواجہ سرا پر تشدد کا واقعہ ، ملزم گرفتار گزشتہ روز شاہدرہ وتکے میں خواجہ سراؤں کے ڈھیرے میں گھستے ہوئے نوجوان نے خواجہ سراؤں پر تشدد کرتے ہوئے چاقو سے وار کرکے شدید زخمی کیا ، خواجہ سرا کو بروقت علاج میسر نہ ہونے پر خواجہ سراؤں […] More