کل رات سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں مذکورہ عورت پر محلہ بنٹر میں پڑوسیوں نے تشدد کیا تھا، ویڈیو وائرل ہوتی ہی ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگشن نے فوری طور پر ایس ڈی پی اُو سٹی پیر سید خان اور ایس ایچ اُو تھانہ بنٹر عمران خان کو فوری طور پر ملزمان کے خلاف ایف آئی درج کرنے کا حکم دیا گیا۔جن کے خلاف تھانہ بنڑ میں مقدمہ علت 141جرم 452-354-506337(i)34درج درجسٹرڈ کیا گیا
in Swat Police