وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے مالم جبہ سوات میں ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں, ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات کے نمائندگان کے ہمراہ شجرکاری میں حصہ لیا، تقریب سے خطاب کیا ار ٹائگر فورس کے جوانوں کے ساتھ سیلفی لی۔
#PlantWithTigers
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings