ڈی ایس پی سرکل کبل اکبر شنواری اور جوڈیشل مجسٹریٹ کبل تنویر عثمان صاحب اور حمید APP کی موجودگی میں مختلف مقدمات میں برآمد کی گئ دیسی شراب (ٹرہ) 500 لیٹر.چرس ٹوٹل 35کلو 92گرام. ہیروٸین 755گرام.افیون وزنی 470گرام تلف کر دی گئ۔ More
عمران خان نے سردار عثمان کو پنجاب کا وزیر اعلی نامزد کردیا۔ سردار عثمان ایک ایسے ایم پی اے ہے، جس کے گھر میں بجلی نہیں عمران خان۔ عثمان سردار پنجاب کے ایسے علاقے سے تعلق جہاں پر نہ پانی اور نہ بجلی ہیں۔ عمران خان More