عصمت فروش خان زمان ولد اجڑ خان ساکن شانگلہ حال آمانکوٹ اور اس کا بیٹا عمر علی ولد خان زمان جس کے گھر کو کچھ دنوں پہلے مسمار کیا گیا تھا اور دونوں با پ بیٹے مینگورہ پولیس کے زیر حراست میں تھے جس سے تفتیش جاری تھی تفتیش مکمل ہونے کے بعد کل بمورخہ 22-06-2020کو 3MPOکے تحت تیمرگرہ جیل بھیجوایا دیا گیا۔
in Swat Police
GIPHY App Key not set. Please check settings