عکاسی – خانہ بدوش
گودر گلیشیئر کے اختتام پر منظر کچھ اس طرح کا تھا۔ گودر جھیل دوسری (جنوبی) جانب سے۔ جھیل کو ہم نے مشرقی(تصور میں بائیں) کنارے عبور کرکے جبہ (گودر جبہ) میں اترے۔ اس جھیل کی پانی کا رنگ گلیشیئر کی پانی کی وجہ سے، بہ نسبت دوسری جھیلوں کے، الگ ہے۔ کالام، سوات کوہستان۔
Goudar Danda, Kalam, Swat Kohistan
GIPHY App Key not set. Please check settings