No Mask No Service
چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز کا تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری
عوام میں ماسک، سینیٹائزر کا استعمال، سماجی دوری اور حکومت کی طرف سے بتائے گئے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں
وہ تمام کاروباری حضرات جن کو وزیراعظم پاکستان کی جانب سے کاروبار کھولنے کی اجازت ملی ہے اور احتیاطی تدابیر پر عمل پیراں نہیں ہوتے کے خلاف سخت کاروائی کریں
1) چند احتیاطی تدابیر اپنانے سے بڑا خطرہ ٹل سکتا ہے
2) آئیں ملکر اپنے پیاروں اور اردگرد رہنے والے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔