in

بہترین کارکردگی پر ڈی پی اُو سوات قاسم علی خان نے نقد انعام اور توصیفی سند سے نوازا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آ

بہترین کارکردگی پر ڈی پی اُو سوات قاسم علی خان نے نقد انعام اور توصیفی سند سے نوازا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان کے خصوصی ہدایت پر سوات پولیس کے امجد غفورASI نے آج چھٹی روز یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اور محنت مزدوری کرنے والے دیہاڑی کرنے والوں میں مختلف قسم کے سبزیاں تقسیم کی
الحمدللہ6 دنوں میں سوات پولیس نے ابھی تک تقریباً450 خاندانوں میں مختلف قسم کے فوڈ پیکیج تقسیم کیا ھے.


Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0
(notitle)

#SocialDistancing