سوات انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا محمد طاہراعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ملاکنڈ ریجن کے پولیس افسران اور اہلکاروں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔ More
Photos from PMRU Khyber Pakhtunkhwa’s postمحکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا پانچ سالہ کارکردگی۔ (2013-2018) محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے موجودہ دور حکومت میں ترقیاتی بجٹ میں ریکارڈ اضافہ کیا جس کی مثال ماضی کی کسی حکومت میں نہیں ملتی۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں 47 کالجز اور 10 یونیورسٹیوں کا قیام ممکن ہوا۔ […] More
ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر) واحد محمود، بہترین کارکردگی دکھانے والے ٹریفک وارڈن پولیس آفیسرز کو نقد انعام اور توصیفی اسناد دے رہیں ہیں۔ #swatpolice #Traffic_Warden_Police_Swat #Swat_Police_Awam_Dost_Police More
تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی، سوات یونیورسٹی کی عدم تعمیر، مالم جبہ روڈ میں تاخیر اور دوسرے مسائل پر تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر حیدر علی خان کی مفصل گفتگوں۔ دیکھیں فاروق خان کے اس پروگرام میں More