ضلعی انتظامیہ سوات کے افسران کااپنی تنخوا سے رضاکارانہ طور پرکم سےکم 10 دن کی تنخوا غریب اورنادار لوگوں کی امداد میں دینے کا اعلان۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
ضلعی انتظامیہ سوات میں گریڈ 17، 18 اور 19 کے افسران نے رضاکارانہ طورپر کم ازکم 10دن کی تنخوامعاشرے کے انتہائی غریب و کمزور طبقہ کو دینے کا اعلان کردیا ہے، مذکورہ رقم سارے افسران اے ڈی سی ریلیف قاضی ریاض علی خان کے دفتر میں جمع کرائیںگے، جمع شدہ پیسے صرف اور صرف غریب اور نادار لوگوں کی گھروں میں فوری طور پر راشن خریدنے اور پہنچانے کے لیے استعمال ہونگے۔
تمام صاحب ثروت افراد سے بھی التماس ہے کہ اگر وہ بھی ایسے نادارہم وطن افراد کی مالی مدد کرنا چاہے تو وہ بھی اپنے خیرات وصدقات اے ڈی سی ریلیف ریاض علی خان کے پاس جمع کرائیں۔ اس مقصد کے لیے اے ڈی سی ریلیف ایک بینک اکاونٹ کھلوائینگے، اورانشاءللہ انتہائی شفاف طریقے سے یہ سارا عمل جاری رہے مکمل ہوگا۔
اس مقصد کے لیے ایک کمیٹی کے ذریعے تمام تحصیلوں میں انتہائی شفاف طریقے سے صرف ضرورتمند لوگوں کی ایک فہرست تیار کی جائیگی، جس کی تصدیق ضلعی انتظامیہ ایک کمیٹی کے ذریعے کرینگے۔ فائنل فہرست مخیر حضرات کے ساتھ بھی شیر کیا جائےگا، تاکہ اگر وہ خود بھی جاکر ایسےضرورتمند افراد کے ساتھ مالی مدد کرنا چاہے، یا 10-15 دنوں کا راشن مہیاں کرسکیں ۔
جتنے پیسے/چندہ اکٹھا ہوگا، جتنا خرچ اور جتنا راشن تقسیم ہوگا وغیرہ جیسے انفارمیشن عوام کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر شیر ہونگے۔
in Swat Police
ضلعی انتظامیہ سوات کے افسران کااپنی تنخوا سے رضاکارانہ طور پرکم سےکم 10 دن کی تنخوا غریب اورنادار لو
Comments
Leave a Reply to Waqar HussainCancel reply
GIPHY App Key not set. Please check settings
38 Comments
Loading…
0
Pa khana badosh khalqo swat ta pa entry pabandi walagawai km chi nan saba ra rawan da.
Paron yu truck leda shawe wo
Great step. this is encouraging.
یقیناً ڈپٹی کمشنر ثاقب نثار صاحب ایک مخلص انسان ہے ہم انکے اس عمل کو خراج تحسین پیش کرتے ہیی.
Swat ki Har gaw mi dosry shero Roxana log atyee hy es per action Lena chahyeen
#longlive
MashAAllah
Mashaallah
Ham sab apke sath hai DC sb…
Proud of you sir…….
بہت خوب
Mashallah
Nice work.is ko haqeqe hamdarde kehty hy
Masha Allah sir g
تش اعلان دی۔چا لا یئ ورکڑئ۔
اللہ پاک اجر عظیم دے امین
Grt
ماشااللہ زبردست اللہ اخرت میں اس کا بدلہ دیگا
Zabar 10
ماشاءاللہ
Aw tik da mustaheqeen pti wala de
Good
Nice .
Good step
Good
Great step…..
Appreciated
Appreciated
Sir need ur urgent support.
Weldone Hats Off
God jo
good decision sir
Apee offic me be deko bohat gareeb log ha our muskel se ape tankhwa pr guzara krta ha lakin chore nahe karta our na kese ke agee hat pahlata ha
Well done.
great step
Great
اگر سوات انے والوں کو نہیں روکا گیا تو اگلے ایک دو ہفتوں میں سوات کی حالت کسی کی قابوں میں نہیں ہونگے۔۔ انتظامیہ نوٹس لیں
Good sir g
Good step Sir G.
Good step.