کے پی میں آج 40 نئے کیسز کا اضافہ . کل کنفرم کیس 78 ھو گۓ.
نوٹ :- جن افراد کے سیمپل دو روز قبل لئے گئے تھے وہ مثبت آئے ہیں اور یہ افراد پہلے ہی قرنطینہ میں ھیں.
تفتان/ایران سے آنے والے جو درازندہ اور ڈی آئ خان میں ھیں ,کی سمپلنگ رزلٹس آنا سٹارٹ ھو گئ ھے جبکہ تیسری جگہ دوران پور والے ابھی ٹیسٹ سیمپلز کلیکٹ ھونا نہیں شروع ھوۓ.
GIPHY App Key not set. Please check settings