کویٹہ۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ گۓ اور ہزارہ کمیونٹی اپنی فریاد سنا رہے ھیں وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس اور وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال بھی موجود ھیں More
چیف جسٹس کی تعریف سے ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں اسی جذبے سے آگے بھی کام کریں گے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا. چیف جسٹس کی تعریف سے ہمارے حوصلے بلند ہوئے ہیں اسی جذبے سے آگے بھی کام کریں گے۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا. More