ڈاکٹر عدنان کرم، چلڈرن سپیشلسٹ ۔ نئے جذبے کے ساتھ، ڈاکٹر عدنان کرم کا ہر جمعہ غریب عوام کے لئے فری معائنہ، اگر سارے ڈاکٹرز ایسے بن جائے، تو غریب عوام کے لئے بہت فائدہ مند ہوگا، More
پشاور زرعی یونیورسٹی میں انتظامیہ کی درندگی ۔۔۔ نئے آنے والے طالب علم پر تشدد کرکے اس پر پستول تان لیا گیا ۔۔ اس بدمعاش ایڈمن آفیسر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے. More
کیا عمران خان دو ہزار اٹھارہ میں نئے لوگوں کو موقع دے کر اپنا وعدہ پورا کرینگیں؟ عمران خان کی سیاست، تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی پر رہنما تحریک انصاف اور انصاف ڈاکٹرز فارم کے نائب صدر ڈاکٹر ضیا اللہ خان سے مفصل گفتگوں۔ دیکھیں سپاٹ ٹائمز پر فاروق خان کے ساتھ۔ More