in

کورونا وائرس کا روک تھام صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں کورونا کے خدشات کے پیش نظرصوبہ بھر میں 24 م

کورونا وائرس کا روک تھام
صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں کورونا کے خدشات کے پیش نظرصوبہ بھر میں 24 مارچ تک تمام مارکیٹس ،دکانیں مالز ،شاپنگ سنٹرزاور دیگر کاروبار بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔صرف میڈیسن ،سبزی اور جنرل سٹورز کھلے رہینگے ۔خیبر پختونخواہ حکومت کا اعلامیہ جاری کردیا۔

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0