in

ضلع سوات میں پولیو کے خاتمے کا مہم سوات پولیس کے سخت سیکیورٹی میں جاری ہے۔ضلع میں پولیوڈیوٹی پر مامو

ضلع سوات میں پولیو کے خاتمے کا مہم سوات پولیس کے سخت سیکیورٹی میں جاری ہے۔ضلع میں پولیوڈیوٹی پر مامور 1700ٹیموں کے ساتھ 2200سوات پولیس کے جوانا ن ڈیوٹی سر انجا م دے رہے ہیں۔ضلع کے تمام سات سرکلز میں پولیو ٹیموں کی سیکیورٹی کی نگرانی متعلقہ ڈی ایس پیز خود کر رہے ہیں۔پولیوٹیموں کی حفاظت یقینی بنا نے کے لئے پولیس کو حساس اداروں اور پاک فوج کی مدد بھی حاصل ہے۔عوام سے اپیل ہے کہ و ہ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں اور ملک و قوم کا مستقبل محفوظ اورروشن بنائیں۔





Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

    Loading…

    0