مشہور چور چکار گروہ سے 2 عدد موبائیل فون، پاکستانی 15000 ہزار روپے نقد، ایک عدد موٹر سائیکل بر آمد۔ ضلعی پولیس سربراہ سوات جناب سید اشفاق انورکی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل کبل جناب اکبر شنواری ایس ایچ او تھانہ شاہ ڈھیرئ انسپکٹر اعتبار خان معہ نفری پولیس نے بدوران موبائیل گشت […] More
تاریخ:10/4/2019 ای میل:dposwat@gmail.com فون نمبر:0946.9240393 پریس ریلیز موٹر سائیکل چوروں کیخلاف اپریشن جاری رہیگا،ڈی پی او سوات سوات (پریس ریلیز) ضلعی پولیس سربراہ سید اشفاق انورکے ہدایت پرضلع سوات میں موٹر سائیکل چوروں کیخلاف اپریشن شروع کیاگیا۔ اپریشن کے دوران ایس ڈی پی اوکبل اکبر شینواری نے ہمراہ ایس ایچ اوتھانہ شاہ ڈھیری اعتبار خان […] More