مشہور چور چکار گروہ سے 2 عدد موبائیل فون، پاکستانی 15000 ہزار روپے نقد، ایک عدد موٹر سائیکل بر آمد۔
ضلعی پولیس سربراہ سوات جناب سید اشفاق انورکی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل کبل جناب اکبر شنواری ایس ایچ او تھانہ شاہ ڈھیرئ انسپکٹر اعتبار خان معہ نفری پولیس نے بدوران موبائیل گشت عوام الناس کے شکایت پر مشہور چور چکار گروہ مسمیان پیر محمد ولد محمد زیب (2)ہدایت اللہ ولد عقل ذادہ ساکنان چُر شاہ ڈھیرئ کے قبضہ سے سرقہ شدہ دو/2 عدد موبائیل از قسم ٹچ,نقد رقم مبلغ15000 جبکہ ایک موٹر سائیکل برامد ہوکر جنکے خلاف مقدمہ درج رجسٹر ہوکر ملزم مزید تفتیش کےلئے حوالہ شعبہ تفتیش کیا گیا۔
in Swat Police
Proud of you ❤️
Keep it up 💪
May Allah Almighty give you more strength, that you able to maintain peace.
Thank you.