in

آج مورخہ10-03-2019کو خیبر پختونخوا پولیس B1 امتحان کے لئے گراسی گراؤنڈسوات میں ایٹا کا تحریری امتحان

آج مورخہ10-03-2019کو خیبر پختونخوا پولیس B1 امتحان کے لئے گراسی گراؤنڈسوات میں ایٹا کا تحریری امتحان منعقد ہوا۔
جس میں سوات، شانگلہ، بونیر، چترال کے 1665اُمیدواروں نے حصہ لیا ۔
ایڈیشنل ایس پی سوات خان خیل خان نے امتحانی سنٹر کا دورہ کرکے سیکورٹی کا جائزہ لیا ۔


Written by Swat Valley

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

AJRANG, LoyeBanr Mingora Swat Sunny Chawla photography

The natural beauty of Swat