میٹرک سپلمنٹری امتحان 2018 کے تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 12 ستمبر 2018 یعنی یکم محرم 1440 ھجری کو (کمیسٹری اور جنرل سائینس جماعت نہم صبح 9:00 بجے اور آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائینگ پریکٹیکل جماعت دہم دوپہر 2:00 بجے ) کے پرچے ڈیٹ شیٹ کے مطابق لیں جائینگے۔ تمام متعلقہ […] More
وہ تمام طلباء وطالبات جنہوں نے میٹرک سالانہ امتحان 2018 جماعت نہم میں پرچہ ؍ پرچہ جات منسوخ کی ہو وہ سپلیمٹری امتحان 2018 میں پرچے دیں سکتے ہیں۔ سپلیمنٹری امتحان اسی ماہ کے 29 تاریخ سے شروع ہونگے۔ مذید معلومات کے لئے درجہ ذیل ٹیلیفون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0946-865671 More