in

سوات ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس۔

سوات ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈی سی سوات کی احکامات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوات محمد فواد خان نے آج ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس طلب کیا۔جس میں تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایف سی سوات محمد اقبال،تحصیل ناظم اکرام خان، پریذیڈنٹ سوات ٹریڈرز فیڈریشن عبدالرحیم، ، اور مختلف کاربار وں کے صدور و نمائندگان اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کیں۔اجلاس میں کئی اشیاء خوردنوش میں کمی کر دی گئی، بعض اشیاء کی سابقہ قیمتییں رکھی گئی، جبکہ بعض کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
کچھ اشیاء خوردنوش کی قیمتیں مارکیٹ سروے کے بعد مقرر کیا جائے گا، سروے کے لئے اے اے سی عامر علی شاہ، ڈی ایف سی سوات محمد اقبال،اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو مقررر کیا گیا۔تفصیلی نرخنامہ سروے مکمل ہونے کے بعد جاری کیا جائے گا۔جس کے بعد ضلع انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کے افسران نرخوں کو کنٹرول کرنے اور معیار و مقدار کو برقرار رکھنے کے لیے کریک ڈاون کا آغاز کرینگے۔
اے ڈی سی سوا ت نے کہا کہ نرخنامہ صِرف او صِرف ہندسوں کا اُتار چڑاو نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں حکومتی نرخ پر عوام کو اشیاء فراہم کرنا ہے۔اور آج اگرہم یہاں اکٹھے ہوئے ہیں تو اپنے آپ کو بھی صارفین ہی تصور کرینگے، اور صارفین کو ریلیف دینے کے لیے بیٹھے ہیں۔








Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

8 Comments

Loading…

0