حق حقدار کے حوالے۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
آج ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے آر ٹی ایس کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جسمیں آر ٹی ایس کمیشن خیبر پختون خوا کے چیف کمشنر مشتاق جدون صاحب خودبھی موجود تھے۔ اجلاس میں ضلعی سطح پر خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے سربراہان نے بھی شرکت کیں۔اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہر مہینے میں ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی برائے آر ٹی ایس کا اجلاس منعقد ہو گا، جس کا مقصد معینہ مدت میں خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا، خدمات کی فراہمی کے معیار کو قائم رکھنا اور خدمات کو شفاف انداز میں عوام تک پہنچانا ہے۔
ڈسٹرکٹ سٹیرنگ کمیٹی کے چیرمین ڈی سی سوات، کمیٹی کے ممبرز ایڈیشنل ڈی سی سوات اوراے سی ہیڈ کوارٹر بابوزئی، اور سیکرٹری ñممبر ڈی ایم اوآر ٹی ایس سوات ہیں۔ ِ
خیبر پختون خوا خدمات تک رسائی کے قانون2014 کے تحت حکومت کی اب تک اعلان کردہ عوامی خدمات نیچے پمپلٹس میں دیے ہوئے ہیں۔
in Swat Police
Good Nice Mubarak
great
Sir g da selab zadgano pa darkhstono sa amal na ki ge.
Good Job.
زبردست
Great 👍