in

میٹرک سپلمنٹری امتحان 2018 کے تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 12 ستمبر 2018 یعنی یکم محرم

میٹرک سپلمنٹری امتحان 2018 کے تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 12 ستمبر 2018 یعنی یکم محرم 1440 ھجری کو (کمیسٹری اور جنرل سائینس جماعت نہم صبح 9:00 بجے اور آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائینگ پریکٹیکل جماعت دہم دوپہر 2:00 بجے ) کے پرچے ڈیٹ شیٹ کے مطابق لیں جائینگے۔ تمام متعلقہ طلباء وطالبات اپنے اپنے پرچوں میں حاضری کو یقینی بنائیں۔

Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to AnonymousCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

17 Comments

Loading…

0