in

میٹرک سپلمنٹری امتحان 2018 کے تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 12 ستمبر 2018 یعنی یکم محرم

میٹرک سپلمنٹری امتحان 2018 کے تمام طلباء و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 12 ستمبر 2018 یعنی یکم محرم 1440 ھجری کو (کمیسٹری اور جنرل سائینس جماعت نہم صبح 9:00 بجے اور آرٹ اینڈ ماڈل ڈرائینگ پریکٹیکل جماعت دہم دوپہر 2:00 بجے ) کے پرچے ڈیٹ شیٹ کے مطابق لیں جائینگے۔ تمام متعلقہ طلباء وطالبات اپنے اپنے پرچوں میں حاضری کو یقینی بنائیں۔

What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

0

Comments

comments

Mankial Sar, one of the heights mountain of Swat Valley. Captured by: Karumbar A…

Photos & thanks: Imran Ullah Meraj مدین، جو سیدو شریف سے تقریباً ۵۶ کلومیٹر کے …