in

دیر بالا. فوج نے دیر بالا کا انٹری چیک پوسٹ اخاگرام پولیس کے حوالے کردیا. دیر ب…


دیر بالا. فوج نے دیر بالا کا انٹری چیک پوسٹ اخاگرام پولیس کے حوالے کردیا.
دیر بالا. اخاگرم چیک پوسٹ کا چارج تبادلے کے وقت پولیس اور فوج کے آفیسرز موجود تھے.
دیر بالا. فوج کے جوانوں نے چیک طریقہ کار کے حوالے سے پولیس کو آگاہی دی.
دیر بالا. دیر بالا اور دیر لوئیر میں پہلی بار فوج نے اخاگرام
چیک پوسٹ کی اختیارات پولیس کے حوالے کردیا.

Report

Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

3 Comments

Leave a Reply

Leave a Reply to Anonymous Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *