دیر بالا سلام کوٹ میں پاک فوج نے چیک پوسٹ کو خالی کرکے کمانڈ پولیس کے سپرد کردی اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تعنیات پاک فوج کے حکام ۔پولیس آفیسروں اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی اس موقع پر پاک فوج کے جوانوں نے چیک پوسٹ کا کمانڈ دیر بالا […] More
ضلعی انتظامیہ سوات،پاک فوج، ریسکیو1122 اورپولیس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سےمالم جبہ میں شروع کیے گئے سکی مقابلے کامیابی سے اختتام پزیر ہوئے۔ ضلعی انتظامیہ نے سوات کے سیاحتی اور برف پوش وادی مالم جبہ میں دو روزہ سنو فیسٹیول کا انعقاد کیا تھا۔ کھیل کے اختتامی پروگرام میں ڈی سی سوات عامرآفاق نے خود شرکت […] More