دیر بالا. فوج نے دیر بالا کا انٹری چیک پوسٹ اخاگرام پولیس کے حوالے کردیا.
دیر بالا. اخاگرم چیک پوسٹ کا چارج تبادلے کے وقت پولیس اور فوج کے آفیسرز موجود تھے.
دیر بالا. فوج کے جوانوں نے چیک طریقہ کار کے حوالے سے پولیس کو آگاہی دی.
دیر بالا. دیر بالا اور دیر لوئیر میں پہلی بار فوج نے اخاگرام
چیک پوسٹ کی اختیارات پولیس کے حوالے کردیا.
in Video
Allah d khair ki
ALLAH D makhi ta kher k ameen
بہت اچھا ہوا فوج کو بونڈری پے ہونا چاہیے ادھر کیا کرتے ہیں