in

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ڈپٹی کمشنر سوات کے ہمراہ ضلعی ہیڈ کوارٹر بابوزئی میں بیوٹیفیکیشن اور ترقیاتی ک

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ڈپٹی کمشنر سوات کے ہمراہ ضلعی ہیڈ کوارٹر بابوزئی میں بیوٹیفیکیشن اور ترقیاتی کاموں کا معائنہ۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب ظہیرالاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا مشترکہ معائینہ کیا۔کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ، ڈی سی سوات اور ٹیم کے ہمراہ ودودیہ ہال، شہداء پارک، اور گراسی گرانڈ میں جاری کام کا معائنہ کیا۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ کام کی معیار و رفتار کو برقرار رکھیں۔




Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply to AnonymousCancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

3 Comments

  1. سر ہمیں آپ دونوں افسران پر فخر ہے اور بحیثیت ڈپٹی کمشنر آپ دونوں کی گران قدر خدمات پشاور کے ضلع کیلیے ہم کبھی نہیں بھول سکتے ۔
    سوات اور مالاکنڈ کے عوام بہت خوش قسمت ہیں جن کو آپ جیسے قابل افسران کی خدمات مل رہی ہیں یقینا یہ پسماندہ علاقہ ترقی کی منزلیں تیزی سے طے کریگا اور لوگوں کو روزگار ، بہتر سہولیات اور خوشیوں کا باعث بنے گا۔
    اللہ آپکو کامیابی اور کامرانیاں عطا کرے امین

Loading…

0