کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ڈپٹی کمشنر سوات کے ہمراہ ضلعی ہیڈ کوارٹر بابوزئی میں بیوٹیفیکیشن اور ترقیاتی کاموں کا معائنہ۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب ظہیرالاسلام شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات کے ہمراہ جاری ترقیاتی کاموں اور بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ کا مشترکہ معائینہ کیا۔کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ، ڈی سی سوات اور ٹیم کے ہمراہ ودودیہ ہال، شہداء پارک، اور گراسی گرانڈ میں جاری کام کا معائنہ کیا۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ کام کی معیار و رفتار کو برقرار رکھیں۔
in Swat Police
سر ہمیں آپ دونوں افسران پر فخر ہے اور بحیثیت ڈپٹی کمشنر آپ دونوں کی گران قدر خدمات پشاور کے ضلع کیلیے ہم کبھی نہیں بھول سکتے ۔
سوات اور مالاکنڈ کے عوام بہت خوش قسمت ہیں جن کو آپ جیسے قابل افسران کی خدمات مل رہی ہیں یقینا یہ پسماندہ علاقہ ترقی کی منزلیں تیزی سے طے کریگا اور لوگوں کو روزگار ، بہتر سہولیات اور خوشیوں کا باعث بنے گا۔
اللہ آپکو کامیابی اور کامرانیاں عطا کرے امین
Proud of comissioner malakand and Dc sb
Great person and great job my dear sir