in

سوات ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف شروع کیاگیا آپریشن”نیم حکیم خطرہ جان” دوسرے روز ب

سوات ضلعی انتظامیہ کی طرف سے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف شروع کیاگیا آپریشن”نیم حکیم خطرہ جان” دوسرے روز بھی جاری۔
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سوات شاہد محمود کی ہدایات پر عطائی ڈاکٹروں اور غیر قانونی کلینکوں کے خلاف آپریشن زوروشور سے جاری ہے،اس سلسلے میں آج اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے بھی کئی عطائی ڈاکٹروں کے کلینکس سیل کیے ۔عطائی ڈاکٹروں کے خلاف شروع کیے گئے اس آپریشن میں اب تک 33غیر قانونی کلینکس سیل کیے جاچُکے ہیں۔اس کے علاوہ مالکان کے خلاف/FIR مقدمات کے اندراج کے لیے متعلقہ تھانوں کو مراسلے بھی بھیجے جاچُکے ہیں۔عطائی معالجوں، غیرقانونی کلینکس، طبی لیبارٹریوں اور غیر قانونی میڈیکل سٹوروں کے خلاف کریک ڈاون کایہ سلسلہ جاری رہے گا۔













Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

6 Comments

Loading…

0