in

ہری پور۔ امریکن خاتون میری کتھلین شادی کیلئے ہری پور کے گاوں پھرہالہ پہنچ آئی اس…


ہری پور۔
امریکن خاتون میری کتھلین شادی کیلئے ہری پور کے گاوں پھرہالہ پہنچ آئی اسلام قبول کرنے کے بعد اسلامی نام مریم رکھ کر باقاعدہ نکاح کر دیا گیا

ہری پورہری پور کے نوجوان عدیل اعوان کی فیس بک کو دوستی رنگ لے آئی امریکن خاتون نے پاکستان آکر باقاعدہ اسلام قبول کیا آج عدیل اعوان نے باقاعدہ اسلامی طریقے سے علماء کی موجودگی مین نکاہ کیا اسلامی نام مریم رکھا گیا ۔علماء نے مریم کو کلمہ طیبہ پڑھایا ۔عدیل اعوان کی دلہن کو دیکھنے کیلئے پورا گاوں پھرہالہ گاوں آ گیا ۔ ہری پور۔ضلع ہری پور سے تعلق رکھنے والے نوجوان عدیل اعوان کی امریکن خاتون کے ساتھ اسلامی روایات کے مطابق شادی سرانجام پائی۔۔امریکن خاتون کاپہلا نام میری کتھلین تھا جو کہ باقاعدہ اسلام قبول کرنے کے بعد مریم اعوان رکھا گیا نکاح کی تقریب میں مقامی لوگوں کے علاوہ دولہے عدیل اعوان کے دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور عدیل اعوان کو مبارک باد دی


Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

2 Comments

Loading…

0