2 رکنی بین الصوبائی شاطر نوسربازگروہ رنگے ہاتھوں گرفتار۔
سوات پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی بین الصوبائی شاطر نوسر باز گروہ گرفتار کرلیا ۔ نقد رقم ،سونا اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد۔مزید تفتیش جاری۔کئی اہم انکشافات متوقع ۔ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمود
تفصیلات کے مطابق :۔ مسمی شاہ دوران ولد سیفو رسکنہ مزید خیل منگلورتھانہ خوازہ خیلہ آکر رپوٹ درج کرواتے ہوئے کہاکہ میں منگلور سے خوازہ خیلہ آیا تھا واپسی پر خوازہ خیلہ بازار میں ایک سفید رنگ کے موٹر کار جس میں دو افراد موجود تھے میرے نزدیک آکر جانے کو کہا ، ڈرائیور نے مجھے پچھلے سیٹ میں دوسرے شخص کے ساتھ بیٹھنے کو کہا بانڈئ کے مقام پر ڈرائیور اور ساتھی نے مجھ سے زبردستی کرتے ہوئے میرے بنیان کے جیب سے 72000روپے نقد رقم اور 4تولے سونا لے کر مجھے گاڑی سے دھکیل کرمینگورہ کے جانب فرار ہوگئے۔ واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن (ر)واحد محمود نے ڈی ایس پی خوازہ خیلہ بادشاہ حضرت خان کی سربراہی میں ایس ایچ اُو خوازہ خیلہ اور انوسٹی گیشن آفیسر پر مشتمل تفتیشی ٹیم تشکیل دیتے ہوئے جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری لوٹی گئی نقد رقم اور سونے کی برآمدگی کا ہدف دیا۔ تفتیشی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے CCTVکیمروں کے فوٹیج کے ذریعے واردات میں شامل گاڑی کی انفارمیشن حاصل کرتے ہوئے لنڈاکے چیک پوسٹ کواطلاع دی۔ لنڈاکے چیک پوسٹ پر ڈی ایس پی بریکوٹ سیدزمان شاہ کے نگرانی میں لنڈاکے چیک پوسٹ انچارج ایس آئی کلیم خان نے پولیس آپریشن ٹیم کے ہمراہ کروائی کرتے ہوئے موٹر کار نمبرLWQ-0270میں سوارزین اللہ ولد سید قمر سکنہ لغمان افغانستان حال مردان اور انعام بادشاہ ولد حسن بادشاہ شناختی کارڈ نمبر16102-2288973-9سکنہ مانکی خیل پاسماتحصیل تخت بھائی ضلع مردان کو گرفتار کرتے ہوئے مال مسروقہ72000نقد رقم اور چار تولے سونا برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کیا،مزید تفتیش جاری ۔ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمودنے پولیس کی بروقت کاروائی کو سراہتے ہوئے پولیس ٹیم کو نقد انعام سے نوازا اور جوانوں کو عوام الناس کے جان ومال کے تحفظ کے لیے اپنی تمام وسائل بروئے کار لانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ غریب عوام کی دعائیں اور مظلوم کو بروقت انصاف کی فراہمی ہی معاشرئے کی بقا کا ضامن ہے۔
in Swat Police
Khoag Khan
جيو
Well done keep it up
Good job Swat Police
بہت اچھا۔
Great by swar police
Muhammad Israr Ul Haq dagi ogora zbar10 by swat police
Da kho da landaki police niwali wo
Zindabad
Da shaklona wala wakhayay kana pata way ye sala was pe sharmegai so
kp police zindaabad
Da shaklona ye wakha yay kanaa da ghareb sarhe sara chi sigret ke chars wanasai no shakal wala kha yay aw dade khalko wale na kha yay taso ke hes tabdele nada raghale
Swat police zndaabad
Great by swar police
Verry Good
Good
مخ یی وخاءی چی بیا تے ذان ساتو
Der khaaa dagha si pa aimndarai kar kawai nu der xar ba da halat tk shi
Zabar 10
Well done
Swat police ko Mubarak bad Weldon
Great..awaaan dost police Amun ke zamanut…SALUTU TO DPO SWAT