#Covid-19 #Socialdistancing 20-3-2020 سے تین روز کے لیے آزاد کشمیر میں بین الصوبائی آمدورفت پر پابندی۔ Inter-provincial travelling in Azad Kashmir has been banned for three days. More
2 رکنی بین الصوبائی شاطر نوسربازگروہ رنگے ہاتھوں گرفتار۔ سوات پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 02 رکنی بین الصوبائی شاطر نوسر باز گروہ گرفتار کرلیا ۔ نقد رقم ،سونا اور واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی برآمد۔مزید تفتیش جاری۔کئی اہم انکشافات متوقع ۔ضلعی پولیس سربراہ کیپٹن(ر)واحدمحمود تفصیلات کے مطابق :۔ مسمی شاہ دوران ولد […] More