in ,

Beautification of KALAMوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کالام کی مجموعی خوب…

Beautification of KALAM

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کالام کی مجموعی خوبصورتی کے پلان کے تحت جو کے .T.A.I.D.U پروجیکٹ کا حصہ ہے ,چلڈرن پارک، فوڈ اسٹریٹ، مختلف سڑکوں کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے کالام بازار کی نئی تعمیر ہونے والی سڑک کا معائنہ کیا اور وہاں پر موجود عوام کے مسائل بھی سنے۔

کالام میں ایک ارب 29 کروڑ روپے کےلاگت سے کالام بیوٹیفیکیشن منصوبے پر کام تیزی سے جاری۔ اس منصوبے کے تحت دریا سے حفاظت کیلئے مضبوط پشتوں کی تعمیر، مین بازار اور لنک سڑکوں کی تعمیر، سرکاری عمارت کی خوبصورتی، پارکوں کی تعمیر، اسٹریٹس لائٹس کی تنصیب اور دیگر بے شمار منصوبے شامل ہیں۔
#KPKUpdates #KPTourism #Kalam













Written by Swat Valley

What do you think?

122 Points
Upvote Downvote

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

11 Comments

  1. یہ ھر سال آجاتا ھے کالام پکنک منانے ۔۔ بھونگیاں چھوڑ کے چلا جاتا ھے ۔۔۔ اتنے سال سویا ھوا تھا کیا ؟؟؟

Loading…

0