Beautification of KALAM وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کالام کی مجموعی خوبصورتی کے پلان کے تحت جو کے .T.A.I.D.U پروجیکٹ کا حصہ ہے ,چلڈرن پارک، فوڈ اسٹریٹ، مختلف سڑکوں کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ نے کالام بازار کی نئی تعمیر ہونے والی سڑک کا معائنہ کیا اور وہاں پر موجود عوام کے مسائل بھی سنے۔ کالام […] More