تاریخ:1/8/2017 ای میل :dposwat@gmail.com پریس ریلیز سوات پولیس کی جامعہ منصوبہ بندی ،عوام کی بھر پو
تاریخ:1/8/2017 ای میل :dposwat@gmail.com پریس ریلیز سوات پولیس کی جامعہ منصوبہ بندی ،عوام کی بھر پور تعاون اور اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سوات میں عام انتخابات2018پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوئے۔اس سلسلے میں ضلعی پولیس کی 5000افسران وجوانوں نے دن رات ڈیوٹی کی اور عام انتخابات میں مکمل غیر جانبدار ی سے عوام […] More











