1897:لنڈکے سوات کاایک عکس جو کسی نے رنگین بنا دیا ہے۔ اس سے اس کی لڑائی کا پتہ چلتا ہے کہ کس طرح اپنے وقت کے سپر پاور کو سوات کے غیور پٹھانوں نے جنگ کا مزہ چکا دیا تھا۔
in Memories
1897:لنڈکے سوات کاایک عکس جو کسی نے رنگین بنا دیا ہے۔ اس سے اس کی لڑائی کا پتہ چلتا ہے کہ کس طرح اپنے وقت کے سپر پاور کو سوات کے غیور پٹھانوں نے جنگ کا مزہ چکا دیا تھا۔
Enter your account data and we will send you a link to reset your password.
To use social login you have to agree with the storage and handling of your data by this website.
AcceptHere you'll find all collections you've created before.
اس لڑائ کا زکر وینسٹن چرچل نے اپنے کتاب
ملاکنڈ فیلڈ فورس ۔ میں بھی کی ھے
جب انگریز نے ملاکنڈ میں کافی جانی و مالی نقصان اٹھائ ۔ سرتورفقیر یا ملا مستان کی سرکردگی میں یوسفزئ قبیلے کے مجاھدین رات نو بجے انگریز کے ملاکنڈ قلعے پر حملہ آور ھوئے ۔ ھیڈکوارٹر پر قبضہ کیا اسلحہ اور گولہ بارود کو لوٹ لیا ۔ لڑائ صبح تک جاری رھی ۔ اس لڑائ میں 19 مججاھدین شھید ھوئے۔ جبکہ 1 کرنل 1 میجر اور ایک لیپٹنٹ قتل ھوئے 521 انگریزی فوجی قتل ھوئے ۔ جبکہ ایک ھزارتیس فوجی زخمی ھوئے یاد رھے کہ وینسٹن چرچل نے اپنی کتاب میں اسلحے کی لوٹنے جانی نقصان کا زکر کیاھے لیکن اپنے فوجیوں کی صحیح تعداد بتانے کی پردہ پوشی کی ھے یہ تعداد دوسرے کتابوں میں باقائدہ درج ھے چرچل نے دشمن ھوتے ھوئے بھی ان جانبازوں کی دلیری بے خوفی بھادری کا زکر جگہ جگہ کیاھے کہ کس طرح یہ لوگ گولیوں کی بارش میں ھم پر جھپٹ پڑھتے تھے ۔ جب ھم اپنی طرف دوڑنے والوں کے لاشیں گراتے تھے تو اس کے بعد ان لوگوں کے مزید جھتے گولیوں کی گن گھرج میں ھمارے حفاظتی بھاڑ کے اوپر چلانگے لگاکر ھمیں مارنے کیلیے لپکتے تھے ۔ بعد میں میں سرتورفقیر کی سرجردگی میں چکدرہ قلع پر مجاھدین نے حملہ کیا وہ بھی بھت بڑی داستان ھے اس میں بھی بھت سارے انگریز فوجی زندہ جلائے گئے اور قتل ھوئے جبکہ مجاھدین کی بھی بھت زیادہ تعداد شھید ھوئ ۔ پھر جب انگریزی فوج نے مینگورہ کیطرف پیشقدمی کی تو ملاکنڈ سے پختون مجاھدین انکا پیچھا کرتے رھے ۔ اور ھر پھاڑی اور گھاٹی سے ان پر گوریلا وار کرتے رھے
اس لنڈاکی کے مقام پر چاول کے فصلوں میں فیرنگی فوج کی لاشیں جگہ جگہ پڑی رھی جن میں اکثریت بنگال لانسر نامی فوجی دستے کے سیکھ سپاھیوں کی تھی
Au os yw tor langmar punjaba raghla de au pa khapal kor key me bizata kawe somra da sharm khabra de da pukhtun da para
چې دغه سواتيان بيا چرته لاړل
بيا خو ېئ اختر هم د پيښور نه پئېل که
او بیاء ھم دغه پختانه د لنگمارو دلالان شو او د خپلو رونڑو دشمنان شو.. او زلیله او رسواء شو ڑانده شو چاڑاگان شو او گونگیان شو. او د چرگو نه ارزان شو..
Kho agha pukhtuna os neshta os kho da gul khanano dawar de au monga da yw langmar tor punjabe jawab nasho kawala
سر تور فقیر اس کا کمانڈر تھا
1897 Pakistan exist ?? 🤒
We wanna old swat .
Our native swat valley
یہ دور میرے خیال میں مام ڈھیرئ کونجکہ مولا کا ھیں،😃😃😃😃😃😃😃
Allah de shaheedano martabey ochatey kee.
phir bhi phtan dahshatgar
Nahe.ki
Aur pir in ghayoor pakhtoon qoom par English ny hukomat ki😁😁
Dera manana staso da de koshish
Was kho da pukhtoon Qurbani sok na mani….
Weldone
Babar Zegar
Sabir Shah Jarar