وہ تمام طلباء وطالبات جنہوں نے میٹرک سالانہ امتحان 2018 جماعت نہم میں پرچہ ؍ پرچہ جات منسوخ کی ہو وہ
وہ تمام طلباء وطالبات جنہوں نے میٹرک سالانہ امتحان 2018 جماعت نہم میں پرچہ ؍ پرچہ جات منسوخ کی ہو وہ سپلیمٹری امتحان 2018 میں پرچے دیں سکتے ہیں۔ سپلیمنٹری امتحان اسی ماہ کے 29 تاریخ سے شروع ہونگے۔ مذید معلومات کے لئے درجہ ذیل ٹیلیفون نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 0946-865671 More










