صوبائی حکومت کی احکامات کے مطابق تمام غیرقانونی ڈاکٹروں، عطائی معالج خانوں، دائیوں اور ڈسپنسرز کو مط
صوبائی حکومت کی احکامات کے مطابق تمام غیرقانونی ڈاکٹروں، عطائی معالج خانوں، دائیوں اور ڈسپنسرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنا غیرقانونی کاروبار بند کردے بصورت دیگر انکے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ More











