in

#Paid_Content عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ 11 مارچ کو سوات میں جلسہ سے خطاب کری…


#Paid_Content

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ 11 مارچ کو سوات میں جلسہ سے خطاب کریں گے،پارٹی ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان اتوار 11 اگست کو سوات کرکٹ سٹیڈیم مینگورہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ سوات سٹیڈیم کے جلسہ سے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی جبکہ مرکزی اور صوبائی قائدین بھی خطاب کریں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق جلسہ سوات کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ثابت ہوگا۔


What do you think?

122 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

Comments

Leave a Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Loading…

Comments

comments