#سوات #کالام میں مقامی نوجوانوں نے ٹمبر مافیا کی جانب سے دیار کی قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹائی رکوانے کے لے “جنگل بچاؤ تحریک “کا آغاز کردیا ہے ۔آپ بھی ساتھ دیجیۓ ۔ ۔ #SaveKalamForest More
#مری_بائیکاٹ ۔۔۔ مری کے مقامی دوست اس بائیکاٹ مہم پر سیخ پا ہیں اور بعض جذباتی دوست اسے تعصب اور قوم پرستی کے عینک سے دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ ایک شدید غلط فہمی ہے۔ مری بائیکاٹ کا مطلب مری کے مقامی لوگوں کا سماجی بائیکاٹ ہرگز نہیں۔ مری کے اصل باشندے بہت اچھے […] More