سوات بھر میں کسان دوست سبزی منڈیوں کا قیام۔
سوات بھر میں کسان دوست سبزی منڈیوں کا قیام۔ صوبے کے دیگر اضلاع کی طرح سوات بھر کے تحصیلوں میں بھی کسان مارکیٹوں کا افتتاح کر دیا گیا۔ان فروٹ و سبزی منڈیوں کا افتتاح آج ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے خودمختلف تحصیلوں میں کیا۔کسان دوست مارکیٹ سے کسانوں کو بہت بڑا فائدہ ہو […] More











