کالام سے یہ گاؤں چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس گاؤں سے تھوڑا سا آگے جھگ بنال میڈوز ہے اگلی بار آپ کالام آئے تو اس جگہ کا ضرور وزٹ کریں . Buyune Village Kalam Valley Swat Photo credit – Bakht Bedar More
1897:لنڈکے سوات کاایک عکس جو کسی نے رنگین بنا دیا ہے۔ اس سے اس کی لڑائی کا پتہ چلتا ہے کہ کس طرح اپنے وقت کے سپر پاور کو سوات کے غیور پٹھانوں نے جنگ کا مزہ چکا دیا تھا۔ More
حیات اباد میں ایک بریج بنا۔ ۔ ۔اج اس پے بورڈ لگا ہے۔ ۔ داخلہ ممنوع۔ ۔اسفندیار ولی خان۔ کپتان صاحب ایک دن آئےگا انشاللہ جب قوم کے ہاتھ تمھارے گریبان میں ہونگے۔ ۔ اسفندیارولی خان کا سوات جلسے سے خطاب۔ #سوات جلسہ More