ڈی ایس پی سرکل سٹی بادشاہ حضرت خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بنڑ جاوید اقبال اور پولیس ٹیم نے د
ڈی ایس پی سرکل سٹی بادشاہ حضرت خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بنڑ جاوید اقبال اور پولیس ٹیم نے دوران سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار منشیات فروش فیض علی ولد شیر علی ساکن ساکن بھٹئ چوک بنڑ کے قبضہ سے 1060 گرام چرس،200 گرام ھیروئین اور […] More